ابنا: قدسنا نیوز ایجینسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے ٹیلی ویژن نے آج اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی خاخاموں نے گینگ مافیا کے بڑے بڑے نیٹ ورکرز سے بھاری رقمیں وصول کرکے اپنا بینک بیلنس بڑھا لیا ہے اور یہودی خاخام اس حوالے سے غیر قانونی سرگرمیوں میں بھی ملوث ہیں۔ اس رپورٹ کے مطابق صہیونی خاخام دہوکہ دہی کے مختلف وارداتوں میں ملوث پائے گئے ہیں اور جال سازی کی سرگرمیوں سے پیسہ بٹور رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ایک صہیونی خاخام کوبچوں کے ساتھ جنسی ذاتی کرنے کی بنا پر سزا بھی ہوئی ہے۔ یادرہے کہ صہیونی ریاست کے خاخاموں میں جنسی بے راہ روی کے اسکنڈل اب کھل کرسامنے آرہے ہیں۔
.....
/169